منال[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حقے کی نے منھ میں لیے جانے والے سرمے میں لگانے کی پتلی؛ (لکڑی یا کسی دھات کی) عموماً مخروطی نلکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حقے کی نے منھ میں لیے جانے والے سرمے میں لگانے کی پتلی؛ (لکڑی یا کسی دھات کی) عموماً مخروطی نلکی۔